مندرجات کا رخ کریں

سبھاش چندر بوس کی موت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 17:02، 25 اپریل 2024ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: درستی املا ← یہی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

سبھاش چندر بوس کی موت (انگریزی: Death of Subhas Chandra Bose) ابھی تک ایک معما ہے۔ سبھاش چندر بوس تحریک آزادیٔ ہند کے قائدوں میں سے تھے۔کہا جاتا ہے کہ ان کی موت 1945 میں تائیوان میں ایک فضائی حادثہ میں واقع ہوئی تھی، لیکن ان کے اہل خاندان اور بہت سے مورخین یہ ماننے کو تیار نہیں۔ یہی سبب ہے کہ آج تک اس پر بحث جاری ہے کہ ان کی موت کب اور کن حالات میں ہوئی۔جولوگ یہ مانتے ہیں کہ تائیوان میں سبھاش چندر بوس کی موت نہیں ہوئی تھی، ان کا خیال ہے کہ یا تو وہ روس میں قید تھے یا پھر اتحادی افواج سے بچنے کے لیے روپوش ہو گئے تھے۔

بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ وہ آزادی کے بعد ہندوستان واپس آگئے تھے اور انھوں نے اپنی باقی زندگی ایک سادھو بن کر گزاری۔[1]




مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]