آبنائے ڈنمارک
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
آبنائے ڈنمارک (Denmark Strait) (ڈینش: Danmarksstrædet، آئس لینڈی: Grænlandssund) جسے آبنائے گرین لینڈ (Greenland Strait) بھی کہا جاتا ہے گرین لینڈ اور آئس لینڈ کے درمیان ایک آبنائے ہے۔ ناروے کا جزیرہ جان ماین اس کے شمال مشرق میں واقع ہے۔
ویکی ذخائر پر آبنائے ڈنمارک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |