مندرجات کا رخ کریں

آریوسیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آریوس
نیقیہ کونسل نے آریوس کو اس کی تعلیمات پر سزا دی

آریوسیت (Arianism) پادری آریوس (250-336) کے نظریات کے ماننے والوں کا مسیحی فرقہ، آریوسی عقیدہ کے مطابق یسوع مسیح کامل مخلوق ہیں، خدا باپ کے جوہر سے نہیں ہیں۔ اس سے پہلے کہ وہ پیدا ہوتے، وہ موجود نہیں تھے۔ ۔ اسی عقیدے والوں کو پہلی نیقیہ کونسل میں بدعتی عقیدہ قرار دیا گيا۔

حوالہ جات

[ترمیم]