اسحاق کومنینوس
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
(یونانی میں: Ἰσαάκιος Κομνηνός) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | سنہ 1155ء | |||
وفات | سنہ 1196ء (40–41 سال) قلعہ مرقب |
|||
وجہ وفات | زہر | |||
طرز وفات | قتل | |||
شہریت | بازنطینی سلطنت | |||
خاندان | کومنینوس | |||
مناصب | ||||
گورنر | ||||
برسر عہدہ 1185 – 1191 |
||||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | شاہی حکمران | |||
درستی - ترمیم |
اسحاق کومنینوس (انگریزی: Isaac Komnenos of Cyprus) یونانی تلفظ اساکیوس کومنینوس (یونانی: Ἰσαάκιος Κομνηνός، نقحر: Isaakios Komnēnos) تیسری صلیبی جنگ کے دوران رچرڈ اول شاہ انگلستان کی فتح جزیرہ قبرص سے قبل 1184ء سے 1191ء تک قبرص کا حکمران تھا۔