مندرجات کا رخ کریں

افغانستان کے پارلیمانی انتخابات، 2018ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
افغانستان کے پارلیمانی انتخابات (2018ء)

→ 2010ء 20 اکتوبر 2018ء 2023ء ←

مجلس نمائندگان کی کل 249 نشستیں
  پہلی بڑی جماعت دوسری بڑی جماعت تیسری بڑی جماعت
 
قائد صلاح الدین ربانی محمد محقق عبد الرشید دوستم
جماعت جمعیت اسلامی حزب وحدت اسلامی مردم افغانستان جنبش ملی اسلامی افغانستان
آخری انتخابات 17 11 10

اسپیکر قبل انتخابات

عبد الرؤف ابراہیمی
آزاد (سیاست دان)

منتخب اسپیکر

میر رحمان رحمانی
آزاد (سیاست دان)

افغانستان کی پارلیمنٹ کے تیسرے عام انتخابات جو تین سال کی تاخیر سے 20 اکتوبر 2018ء کو منعقد ہوئے۔ اس سے پہلے ان کی تاریخ 15 اکتوبر 2016ء تھی جو بعد میں 7 جولائی 2018ء کی گئی اور بالآخر 20 اکتوبر 2018ء کی تاریخ مقرر کی گئی۔ گذشتہ انتخابات سال 2010ء میں انعقاد پزیر ہوئے تھے اور آئین کے مطابق پانچ سال بعد سال 2016 میں سترہویں مجلس کی تشکیل کے لیے منعقد ہونا چاہیے تھے۔ لیکن سال 2014ء میں صدارتی انتخاب کے بعد انتخابی اصلاحات کے ضمن میں ہونے والے مباحث اور اختلافات کی بنا پر انعقاد انتخابات پارلیمان میں تین سال کی تاخیر واقع ہوئی۔ اور 2018ء میں ضلعی و بلدیاتی انتخابات کے ساتھ منعقد ہوئے۔[1] موجودہ نظام انتخابات ناقابل انتقال واحد رائے (Single non-transferable vote) کی اساس پر مبنی ہے۔[2]

دہشت گردی

[ترمیم]

افغان حکام کا کہنا تھا کہ انتخابات والے دن ملک میں پرتشدد واقعات میں 28 افراد لقمہ اجل بنے۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "انتخابات ولسی جرگه در 28 میزان سال جاری برگزار می‌شود"۔ افق نیوز۔ 12 حمل 1397۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2018 
  2. Afghanistan-Analysts
  3. افغان انتخابات: پولنگ کے دن پرتشدد واقعات میں کم از کم 28 افراد ہلاک - BBC News اردو