مندرجات کا رخ کریں

ایسٹ یورپی شیفرڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایسٹ یورپی شیفرڈ
علاقہ : سوویت اتحاد اور روس
وزن : نر 35–60 کلوگرام
مادہ 30–50 کلوگرام
قد : نر 66–76 سینٹی میٹر (26–30 انچ)
مادہ 62–72 سینٹی میٹر (24–28 انچ)

ایسٹ یورپی شیفرڈ (انگلش: East-European Shepherd) کتے کی ایک نسل ہے جسے 1930_1950 کی دہائی میں جرمن شیفرڈ پر مبنی تیار کیا گیا تھا تاکہ وہ فوجی استعمال کے لیے ایک بڑی ، سردی سے بچنے والی نسل پیدا کرسکے۔ سوویت یونین میں کام اور بارڈر گارڈ کی ڈیوٹی کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔

ایسٹ یورپی شیفرڈ