مندرجات کا رخ کریں

این بینکرافٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این بینکرافٹ
(انگریزی میں: Anne Bancroft ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 17 ستمبر 1931ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برونکس کاؤنٹی [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 جون 2005ء (74 سال)[9][1][2][10][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیویارک شہر [11]،  مینہیٹن   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات بچہ دانی کا سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن کینسیکو قبرستان، نیویارک [8]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت [12]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش برونکس کاؤنٹی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل اطالوی امریکی [13]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کیلیفورنیا، لاس اینجلس
ایکٹرز اسٹوڈیو، نیویارک سٹی
امریکن اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹس (–1950)[14]
ایچ بی اسٹوڈیو   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم اداکارہ ،  صوتی اداکارہ ،  منظر نویس ،  فلمی ہدایت کارہ ،  کریکٹر اداکارہ ،  منچ اداکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [15]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں   (برائے:84 Charing Cross Road ) (1988)
کان فلم فیسٹیول ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ (برائے:The Pumpkin Eater ) (1964)
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (برائے:The Pumpkin Eater ) (1964)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (برائے:The Miracle Worker ) (1963)[16]
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم (1960)[17]
ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین اداکارہ (1960)
تھیٹر ورلڈ ایوارڈ (1958)[18]
ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین فیوچر اداکارہ (1958)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ برائے منی سیریز یا فلم میں نمایاں لیڈ اداکارہ (1992)
بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں   (1988)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1986)[19]
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (1986)
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (1985)
بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں   (1979)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1978)[20]
ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین اداکارہ (1978)
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (1977)
بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں   (1976)
بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں   (1973)
بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں   (1969)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1968)[21]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1965)
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (1964)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1963)[16]
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (1962)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ۔ نیویارک میں پیدا ہوئیں۔ این بینکرافٹ کا سب سے مشہور رول انیس سو سڑسٹھ کی فلم ’دی گریجیویٹ‘ میں تھا جس میں انھوں نے ’مسز روبِنسن‘ کا کردار ادا کیا۔ این بینکرافٹ کو پانچ مرتبہ فلمی عزاز ’آسکر‘ کے لیے نامزد کیا گیا اور ان کو یہ عزاز انیس سو تریسٹھ کی فلم ’دی مِریکل ورکر‘ کے لیے ملا۔ اس فلم میں انھوں نے ہیلن کیلر کی اُستانی کا کرادر ادا کیا۔ این بینکرافٹ کی شادی ہالی وُڈ کے معروف مزاحیہ اداکار میل بروکس سے انیس سو چونسٹھ ہوئی تھی۔ کینسر کے مرض کی وجہ سے ان کا انتقال ہوا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب عنوان : Anne Bancroft — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/12980827X — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb138911172 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w61n8517 — بنام: Anne Bancroft — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/66812 — بنام: Anne Bancroft — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/69477 — بنام: Anna Maria Louisa Italiano — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/11121391 — بنام: Anne Bancroft — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1659560 — بنام: Anne Bancroft — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب ربط: فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جون 2024
  9. http://news.bbc.co.uk/1/hi/entertainment/film/4071734.stm
  10. این این ڈی بی شخصی آئی ڈی: https://www.nndb.com/people/439/000023370/
  11. ربط: https://d-nb.info/gnd/12980827X — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  12. https://www.imdb.com/name/nm0000843/bio#mini_bio
  13. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0000843/
  14. ناشر: امریکن اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹسNotable Past Students
  15. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/24408163
  16. ^ ا ب https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1963
  17. https://walkoffame.com/anne-bancroft/
  18. http://www.theatreworldawards.org/past-recipients.html
  19. https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1986
  20. https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1978
  21. https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1968