ایڈی ریڈمئین
Appearance
ایڈی ریڈمئین | |
---|---|
(انگریزی میں: Eddie Redmayne) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Edward John David Redmayne)[1][2] |
پیدائش | 6 جنوری 1982ء (42 سال)[3][4][5][6][7][8] لندن |
شہریت | مملکت متحدہ |
عارضہ | رنگ اندھا پن [9] |
اولاد | ایرس مئے ریڈمئین [10]، لوک رچرڈ بیگشا ریڈمئین [10] |
والد | رچرڈ چارلس ٹنسٹل ریڈمئین [10] |
والدہ | پیٹریشا برک [10] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ایٹن کالج ٹرینٹی کالج، کیمبرج |
پیشہ | فلم اداکار ، منچ اداکار ، ماڈل ، ٹیلی ویژن اداکار ، اداکار [11] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [12] |
اعزازات | |
آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار (برائے:The Theory of Everything ) (2015)[13] بافٹا اعزاز برائے مرکزی کردار بہترین اداکار (برائے:The Theory of Everything ) (2015)[14] مرد مرکزی اداکاری اسکرین اداکار گلڈ اعزاز برائے اعلی کارگردگی (برائے:The Theory of Everything ) (2015)[14] ٹونی ایوارڈ برائے ڈرامے میں بہترین فیچر اداکار (برائے:Red ) (2010)[14] لارنس اولیویر ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکار (برائے:Red ) (2010) تھیٹر ورلڈ ایوارڈ (2010)[15] افیسر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر گولڈن گلوب اعزاز |
|
نامزدگیاں | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ایڈورڈ جان ڈیوڈ ریڈمئین (انگریزی: Edward John David Redmayne) ایک انگریز اداکار ہے۔ ایڈی ریڈمئین مختلف اعزازات جیت چکا ہے جن میں اکیڈمی ایوارڈز اور برٹش اکیڈمی فلم اعزازات بھی شامل ہیں۔
1998ء میں ٹیلی ویژن میں اپنی اداکاری کا شروع کرنے سے پہلے اس نے اپنی پیشہ ورانہ اداکاری کا آغاز نوجوانی میں ویسٹ اینڈ تھیٹر سے کیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://br.jetss.com/entretenimento/cinema_e_series/2022/01/eddie-redmayne-completa-40-anos-8-filmes-com-o-ator/
- ↑ https://cinemacao.com/2017/01/02/11-coisas-nao-sabia-eddie-redmayne/
- ↑ انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/486439 — بنام: Eddie Redmayne — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Eddie Redmayne — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/36ff94ba8490403c9e388c4c7593bef9 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/3111515 — بنام: Eddie Redmayne — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/redmayne-eddie — بنام: Eddie Redmayne
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p44484.htm#i444833 — بنام: Edward John David Redmayne
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000030345 — بنام: Eddie Redmayne — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://www.wmagazine.com/story/eddie-redmayne-new-guard-cover-story
- ^ ا ب پ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
- ↑ MYmovies actor ID (former scheme): https://www.mymovies.it/biografia/?a=73995 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/153726563
- ↑ 2015 | Oscars.org | Academy of Motion Picture Arts and Sciences — اخذ شدہ بتاریخ: 24 مارچ 2024
- ↑ 2015 | Oscars.org | Academy of Motion Picture Arts and Sciences
- ↑ http://www.theatreworldawards.org/past-recipients.html
زمرہ جات:
- 1982ء کی پیدائشیں
- 6 جنوری کی پیدائشیں
- لندن میں پیدا ہونے والی شخصیات
- اکیڈمی ایوارڈز اعزاز یافتگان برائے بہترین اداکار
- بافٹا ایوارڈ اعزاز یافتگان برائے بہترین اداکار
- اکیسویں صدی کے انگریز مرد اداکار
- انگریز مرد اسٹیج اداکار
- انگریز مرد شیکسپیئرئی اداکار
- انگریز مرد صوتی اداکار
- انگریز مرد فلمی اداکار
- انگریز مرد وڈیو گیم اداکار
- انگریز مرد ٹیلی ویژن اداکار
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے انگریز مرد اداکار
- لندن کے گلوکار
- لندن کے مرد اداکار
- ٹرینیٹی کالج، کیمبرج کے فضلا
- ٹونی ایوارڈز فاتحین
- ویسٹ منسٹر کی شخصیات
- صوتی کتاب گو
- لارنس اولیور ایوارڈ فاتحین
- لندن سے ماڈل
- ویلش نژاد انگریز شخصیات
- آئرش نژاد انگریز شخصیات