مندرجات کا رخ کریں

بازنطینی ریت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بازنطینی ریت کو یونانی ریت اور قسطنطنی ریت بھی کہا جاتا ہے، یہ ایک لطوریائی ریت (عبادتی رسم) ہوتی ہے جو مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا اور کچھ مشرقی کیتھولک کلیسیاؤں میں مستعمل ہے۔ اس رسم کے تحت عبادت کرنے کا طریقہ انگلیکان کمیونین اور لوتھری فرقوں میں بہت کم استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ ریت چوتھی صدی کے دوران قسطنطنیہ میں شروع ہوئی اور یہ اب عالمِ مسیحیت میں رومن ریت کے بعد سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ریت ہے۔[1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Robert F. Taft, The Byzantine Rite. A Short History. Liturgical Press, Collegeville 1992, آئی ایس بی این 0-8146-2163-5
  2. Hugh Wybrew, The Orthodox Liturgy. The Development of the Eucharistic Liturgy in the Byzantine Rite, SPCK, London 1989, آئی ایس بی این 0-281-04416-3