بحیرہ لیگوریئن
Appearance
بحیرہ روم کا ایک بازو، جو اطالوی ریویئرا (لیگوریا اور تسکانہ) اور کورسیکا اور ایلبا کے جزائر کے درمیان واقع ہے۔
اس سمندر کی سرحدیں اٹلی، فرانس اور موناکو اور بحیرہ ٹائرینیئن اور بحیرہ روم سے ملتی ہیں۔ اس علاقے کا اہم ترین شہر جینووا ہے۔ اس کے شمال مغربی ساحل اپنے قدرتی حسن اور دلکش موسم کے باعث دنیا بھر میں شہرت رکھتے ہیں۔
خلیج جینووا اس کا شمالوی ترین حصہ ہے۔ اس سمندر میں مشرق کی جانب سے دریائے آرنو گرتا ہے اور کوہ آپینینے(کوہ اپے نائن) کے کئی دریا بھی اس میں گرتے ہیں۔ سمندر کی زیادہ سے زیادہ گہرائی کورسیکا کے شمال مغرب میں 9،300 فٹ (2،850 میٹر) ہے۔
اطالوی میں اسے Mar Ligure جبکہ فرانسیسی میں Mer Ligurienne کہتے ہیں۔
تصاویر
[ترمیم]-
ماسا
-
لیورنو
-
روگلینو(رولیانو)
-
پیٹراکوبرا(پے تراکوربارا)
-
پورتوفينيري(پورتووینے رے)
-
پالیمیرا(پالما ریا)
-
لا سپیزیا(لا سپیت سیا)
-
ویرنزا(ویرناتسا)
-
كورنيگليا(کورنیلیا)
-
مونتيروسو آل مار(مونتيروسو آل مارے)
-
ريوماجيوري(ریو ماج جورے)
-
مانارولا
-
سوری
-
جنوا
-
ساوونا
-
کاریل(چریالے)
-
الاسیو(الاسّیو)
-
لائیگویگلیا(لائیگوے لیا)
-
امبيريا(امپے ریا)
-
سان ريمو
-
ونتیمیگلیا(ونتی میلیا)
-
کان
-
سینٹ ٹروپیز(ساں تروپے)
-
انتيب(آں تیب)
ویکی ذخائر پر بحیرہ لیگوریئن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |