برونائی میں اسلام
Appearance
برونائی میں اسلام | |
---|---|
| |
معلومات ملک | |
نام ملک | برونائی دارالسلام |
کل آبادی | 374،577 |
ملک میں اسلام | |
مسلمان آبادی | 239،729 |
فیصد | 64٪[حوالہ درکار] |
اسلام برونائی کا سرکاری مذہب ہے برونائی کی آبادی میں 64 فیصد مسلمان ہیں ۔[1][2][3] زیادہ تر مسلمان سنی کی شاخ شافعی سے تعلق رکھتے ہیں زیادہ تر مسلمان چینی ہیں جنھوں نے اسلام قبول کیا ہے 15 ویں صدی کے دوران مالے سے سلطان نامی مسلمان یہاں آیا سلطان نے اسلام پھیلانے کے لیے کافی کوششیں کی وہ تیل کا تاجر تھا اس نے فلاحی کاموں میں حصہ لیا اس نے ملک میں اسلام پھیلانے کے لیے کئی مساجد تعمیر کروائیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "CIA The World Factbook - Brunei"۔ 12 جون 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2013
- ↑ "Religious Intelligence - Brunei"۔ 22 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2013
- ↑ "Religious Freedom - Brunei"۔ 04 دسمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2013