مندرجات کا رخ کریں

برٹش میوزیم ریڈنگ روم

متناسقات: 51°31′10″N 00°07′37″W / 51.51944°N 0.12694°W / 51.51944; -0.12694
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
برٹش میوزیم ریڈنگ روم
Inside the Reading Room, before its conversion to an exhibition space
عمومی معلومات
شہر یا قصبہبلومزبری, لندن
ملکمملکت متحدہ
متناسقات51°31′10″N 00°07′37″W / 51.51944°N 0.12694°W / 51.51944; -0.12694
آغاز تعمیر1854
تکمیل1857
تکنیکی تفصیلات
ساختی نظامSegmented گنبدd
ڈیزائن اور تعمیر
معمارSydney Smirke

برٹش میوزیم ریڈنگ روم ([[ britishmuseumreadingroom زبان|britishmuseumreadingroom]]: {{{3}}})‏ برٹش میوزیم میں وسیع احاطہ کے مرکز میں موجود ہے۔ اسے برٹش لائبریری کے کتب خانہ اور مطالعہ کے کمرہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ 1997ء میں مطالعہ کے کمرہ کو سینٹ پینکراس، لندن کے کتب خانہ میں منتقل کر دیا گیا مگر برٹش میوزیم میں مطالعہ گھر بدستور جاری رہا۔

تاریخ

[ترمیم]

1850ء کی دہائی میں لائبریری کو ایک بڑے مطالعہ گھر کی ضرورت محسوس ہوئی اور اس وقت مطبوعہ کتابوں کے نگراں انٹونیو پینیزی نے ولیم ہوسکنگ کے مشورہ پر مرکزی ہال میں ایک مطالعہ گھر کے قیام کا فیصلہ کیا۔ سڈنی سمیرکی نے اس کا ڈیزائن تیار کیا اور 1854ء تا 1857ء کے درمیان مطالعہ تعمیر ہوکر تیار ہو گیا۔ عام قارئین کو مطالعہ گھر میں داخلہ کے لیے لائبریرین کو ایک دستی درخواست دینی ہوتی تھی۔ برٹش لائبریری کے عہد تک مطالعہ گھر میں صرف محققین کو ہی داخلہ ملتا تھا۔ کئی نامور ہستیوں نے اس مطالعہ گھر سے استفادہ کیا ہے جن میں یات سین، کارل مارکس، فریڈرک ہایک، رڈیارڈ کپلنگ، [[بریم اسٹوکر ، موہن داس گاندھی، [[ولادیمر لینن][1]،جارج اورویل، جارج برنارڈ شا، مارک ٹوین، ورجینیا وولف، ایچ جی ویلز[2]، محمد علی جناح[3] اور آرتھر کونن ڈویل[1] جیسی شخصیات شامل ہیں۔

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب
  2. Charles Godfrey-Faussett (2004-05-01)، Footprint England، Footprint Travel Guides، صفحہ: 884، ISBN 978-1-903471-91-3 
  3. Wolpert, Stanley Jinnah of Pakistan, p. 13