مندرجات کا رخ کریں

بینگن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

Eggplant / Aubergine / Melongene / Brinjal


اسمیاتی درجہ نوع [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: نباتات
غير مصنف: پھولدار پودے
غير مصنف: Eudicots
غير مصنف: Asterids
طبقہ: Solanales
خاندان: Solanaceae
جنس: Solanum
نوع: S. melongena
سائنسی نام
Solanum melongena[1][2][4][3][5]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرادفات
Solanum ovigerum Dunal

Solanum trongum Poir.

and see text
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بینگن کی تین اقسام

بینگن ایک سبزی ہے۔ اس کا حیاتیاتی نام Solanum melongena ہے۔ اس کی کئی اقسام ہیں۔ جن کا رنگ بنفشی اور بعض کا سفید ہوتا ہے۔ اسے گھریلو باغیچوں میں آسانی سے اگایا جا سکتا ہے۔ اس کا پودا 40 سے 150 سنٹی میٹر لمبا ہوتا ہے۔

اہمیت

[ترمیم]

بینگن کے اندر اینٹی آکسیڈنٹ کی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ یہ کیفک ایسڈ، کلوروجینک ایسڈ اور نیسونین پر مشتمل ہوتا ہے جو طاقت ور اینٹی آکسیڈنٹ شمار کیے جاتے ہیں۔[6]

نگار خانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 186 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358205
  2. ^ ا ب پ https://inpn.mnhn.fr/espece/cd_nom/124075/tab/taxo
  3. ^ ا ب پ https://www.techno-science.net/glossaire-definition/Aubergine.html
  4. ^ ا ب https://www.culturefood.ch/node/93
  5.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Solanum melongena دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2024ء 
  6. بینگن اور کھمبی روزانہ کیوں کھانا چاہیے؟