مندرجات کا رخ کریں

ترقیاتی پروگرام برائے اسپیس ایکس باز قابل استعمال لانچ سسٹم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Falcon 9 Flight 20's first stage successfully landing on dry land in December 2015
تجارتی؟ہاں
منصوبے کی قسمنجی سرمایہ کاری
مقاممتعدد
مالکSpaceX
بانیایلون مسک
قائم2011ء میں عوامی سطح پر اعلان کیا گیا
حیثیتفعال

ترقیاتی پروگرام برائے اسپیس ایکس قابل استعمال لانچ سسٹم (انگریزی: SpaceX reusable launch system development program) نجی سرمایہ پر مبنی ایک ترقیاتی پروگرام ہے جس کا مقصد محوری لانچ سسٹم کے لیے ایسی نئی ٹکنالوجیوں کو تیار کرنا ہے جن کے ذریعہ لانچ سسٹم کو متعدد مرتبہ استعمال کیا جا سکے، جس طرح ایئرکرافٹ کو استعمال کیا جاتا ہے۔ اسپیس ایکس کمپنی کئی سال پہلے سے ان ٹکنالوجیوں کو تیار اور ترقی دے رہی ہے جن کے ذریعہ اسپیس لانچ گاڑیوں کو متعدد بار مکمل اور انتہائی سرعت سے بآسانی استعمال کیا جا سکتا ہے۔