تھوسی ڈائڈز
Appearance
تھوسی ڈائڈز | |
---|---|
(قدیم یونانی میں: Θουκυδίδης) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 460ء کی دہائی ق م الیموس [1] |
وفات | سنہ 395 ق مء ایتھنز |
شہریت | قدیم ایتھنز [2] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ [3]، مصنف [4] |
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی [5] |
مؤثر | ہومر |
عسکری خدمات | |
عہدہ | استراتیگوس |
درستی - ترمیم |
تھوسی ڈائڈز(انگریزی: Thucydides؛پیدائش: 460 ق م، انتقال: 400 ق م)، یونان کا عظیم مورخ، ایتھنز میں ایک دولتمند گھرانے میں پیدا ہوا۔ 424 ق م کی جنگ میں ایتھنز کے بحری بیڑے کی کمان کی۔ مگر ایمفی پولس کا محاصرہ توڑنے میں ناکام رہا۔ اس لییے بیس سال کے لیے جلاوطن کر دیا گیا۔ اپنی جلاوطنی کے دوران میں ایک جامع تاریخ قلمبند کی۔ جس میں ایتھنز اور سپارٹا کی اٹھائیس سالہ جنگ کے مفصل حالات تحریر کیے۔
ویکی ذخائر پر تھوسی ڈائڈز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ Carnegie Hall agent ID: https://data.carnegiehall.org/names/1026516/about — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مئی 2022
- ↑ بی وی ایم سی پرسن آئی ڈی: https://data.cervantesvirtual.com/person/24023
- ↑ خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 25 اپریل 2013 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500337094 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 مئی 2021
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/14667363