مندرجات کا رخ کریں

جاسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جاسن اور میڈیاہ۔

جاسن (یونانی: Ἰάσων یاسن) ایک قدیم یونانی اساطیری ہیرو جو آرگوناٹ کا رہنما تھا جس کی وجہ سے یونانی ادب میں نمایاں ”طلائی اون“ کی تلاش کی گئی تھی۔ وہ کولکس کے منصفانہ بادشاہ آیسن کا بیٹا تھا۔ اُس نے جادوگرنی میڈیاہ سے شادی کی تھی۔ وہ پیامی خدا ہرمیس کا پڑ-نواسہ تھا۔[1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Publius Ovidius Naso. Metamorphoses
  2. Powell, B. The Voyage of the Argo. In Classical Myth. Upper Saddle River, NJ. Prentice Hall. 2001. pp. 477–489.