مندرجات کا رخ کریں

جزائر ورجن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جزائر ورجن

امریکی جزائر ورجن

برطانوی جزائر ورجن
جزائر ورجن کے سیاسی علاقے

جزائر ورجن (Virgin Islands) جزائر لیوارڈ کا مغربی جزائر گروپ ہیں، جو انٹیلیز اصغر کا شمالی حصہ ہے اور بحیرہ کیریبین اور بحر اوقیانوس بناتا ہے۔ سیاسی طور پر مشرقی جزائر برطانوی جزائر ورجن اور مغربی جزائر امریکی جزائر ورجن بناتے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]