جموں و کشمیر اتحاد المسلمین
Appearance
جموں و کشمیر اتحاد المسلمین ایک کشمیری قوم پرست شیعہ علیحدگی پسند سیاسی جماعت ہے جس کا مقصد کشمیر میں شیعہ سنی اتحاد اور پرامن جدوجہد کے ذریعے جموں و کشمیر کی ہندوستان سے آزادی ہے۔ [1] اس کی بنیاد محمد عباس انصاری اور ان کے ساتھیوں نے 1962 میں سری نگر کشمیر میں رکھی تھی۔ [2] [3]
جموں و کشمیر اتحاد المسلمین | |
---|---|
مخفف | JKIM |
صدر دفتر | Govt. Medical College Road سرینگر, جموں و کشمیر (یونین علاقہ), India |
تاریخ تاسیس | 1962 |
مقام تاسیس | سرینگر, جموں و کشمیر, India |
Chairman | محمد عباس انصاری |
President | مسرور عباس انصاری |
باضابطہ ویب سائٹ | ittihadul |
درستی - ترمیم |
حوالات
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Introduction"۔ JAMMU & KASHMIR ITTIHADUL MUSLIMEEN۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2010
- ↑ https://www.zeenews.india.com/hindi/zeesalaam/news/jammu-and-kashmir-political-leader-omer-obdullah-and-mahbooba-mufti-condolence-on-ittehadul-muslimeen-presiden/1410305/amp[مردہ ربط]
- ↑ https://www.telegraphindia.com/india/public-funeral-for-separatist-molvi-abbas-ansari/cid/1894203