مندرجات کا رخ کریں

جنسی حملہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریاستہائے متحدہ امریکا کی بحریہ سے جڑے کپتان رچرڈ وڈ ایک اعلامیے پر دستخظ کر رہے ہیں جس میں جنسی حملے سے بے داری کے مہینے کو تسلیم کر رہے ہیں۔

جنسی حملہ (انگریزی: Sexual assault) ایک ایسی حرکت ہے جس میں ایک شخص کسی دوسرے شخص کی مرضی کے یا بغیر اسے بالارادہ شہوانی انداز میں چھوتا ہے یا اس کے ساتھ زبردستی کرتا ہے یا جسمانی طور پر اس شخص کو کسی ہم بستری سے جڑے عمل کو بغیر اس کی رضا مندی کے انجام دیتا ہے۔[1] یہ ایک طرح کا جنسی تشدد ہے جس میں آبرو ریزی، جسم ٹٹولنا، بچوں کا جنسی استحصال یا کسی دوسرے شخص کی شہوانی انداز میں ایذا رسانی شامل ہو سکتی ہے۔ [1][2][3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب Peter Cameron, George Jelinek, Anne-Maree Kelly, Anthony F. T. Brown, Mark Little (2011)۔ Textbook of Adult Emergency Medicine E-Book۔ Elsevier Health Sciences۔ صفحہ: 658۔ ISBN 978-0702049316۔ اخذ شدہ بتاریخ December 30, 2017 
  2. "Sexual Assault Fact Sheet" (PDF)۔ Office on Women's Health۔ Department of Health & Human Services۔ 21 مئی 2015۔ 12 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2018 
  3. Assault, Black's Law Dictionary, 8th Edition. See also Ibbs v The Queen, High Court of Australia, 61 ALJR 525, 1987 WL 714908 (sexual assault defined as sexual penetration without consent); Sexual Offences Act 2003 Chapter 42 s 3 Sexual assault (United Kingdom), (sexual assault defined as sexual contact without consent), and Chase v. R. 1987 CarswellNB 25 (Supreme Court of Canada) (sexual assault defined as force without consent of a sexual nature)