جیلن
Appearance
吉林省 | |
---|---|
صوبہ | |
سرکاری نام | |
نام نقل نگاری | |
• چینی | 吉林省 (Jílín Shěng) |
• مخفف | 吉 (پنین: Jí) |
نقشہ محل وقوع صوبہ جیلن Jilin Province | |
وجہ تسمیہ | ماخوذ girin ula, ایک مانچو جملہ معنی "دریا کے ساتھ" |
دارالحکومت (اور سب سے بڑا شہر) | چانگچون |
تقسیمات | 9 پریفیکچر، 60 کاؤنٹیاں، 1006 ٹاؤن شپ |
حکومت | |
• سیکرٹری | وانگ رولن |
• گورنر | بیانچولو |
رقبہ[1] | |
• کل | 187,400 کلومیٹر2 (72,400 میل مربع) |
رقبہ درجہ | تیرھواں |
آبادی (2010)[2] | |
• کل | 27,462,297 |
• درجہ | اکیسواں |
• کثافت | 150/کلومیٹر2 (380/میل مربع) |
• کثافت درجہ | تیئیسواں |
آبادیات | |
• نسلی تشکیل | ہان - 91% کوریائی - 4% مانچو - 4% منگول - 0.6% ہوئی - 0.5% |
• زبانیں اور لہجے | شمال مشرقی مینڈارن, ہامگیونگ کوریائی |
آیزو 3166 رمز | CN-22 |
خام ملکی پیداوار (2011) | CNY 1053.1 بلین US$ 167.1 بلین (بائیسواں) |
- فی کس | CNY 31,599 US$ 4,668 (گیارھواں) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) | 0.815 (اعلی) (نواں) |
ویب سائٹ | http://www.jl.gov.cn (آسان چینی) |
جیلن (Jilin) (چینی: 吉林) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو شمال مشرقی چین میں منچوریا میں واقع ہے۔ جیلن کی سرحدیں مشرق میں شمالی کوریا اور روس، شمال میں ہیلونگجیانگ، جنوب میں لیاؤننگ اورغرب میں اندرونی منگولیا سے ملتی ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Doing Business in China - Survey"۔ Ministry Of Commerce - People's Republic Of China۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2013
- ↑ "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 April 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2013