خارش(کھجلی)
Appearance
خارش(کھجلی)
[ترمیم]کھجلی جلد پر ہونے والا ایک ایسا احساس ہے جس میں اس خاص مقام کو بذریعہ ناخن نوچنے اورکھرچنے کی طبیعت چاہتی ہے۔
اس کی چار قسمیں ہیں
پہلی قسم :دانے والی
دوسری قسم: بغیردانے والی
تیسری قسم :دانے والی یا بغیردانے خارش کی علامتیں یہ ہیں کہ یہ دانے سر،چہرے،ہاتھ ،پاؤں اور پیٹھ پر ہوتے ہیں۔
چوتھی قسم :بغیردانے والی یا دانے والی خارش کی دیگرعلامتیں یہ ہیں کہ وہ گیلی اور خشک دونوں ہو سکتی ہیں۔
دانے داریابغیر دانے والی خارش مختلف حالات میں مختلف قسم کی ہوتی ییں،کھجلی کی ایک قسم نہانے کے بعد کم ہو جاتی ہیں،کچھ خارش رات میں کپڑے تبدیل کرتے وقت بڑھ جاتی ہے،کچھ خارش گرم سینک سے کم ہو جاتی ہیں،اور کچھ جگہ بدلتی رہتی ہے ،ایک جگہ ختم ہوتی تو دوسری جگہ ہوجاتی ہے،کچھ خارش ایسی ہوتی ہے کہ کھجلاتے کھلاتے خون نکل آتاہے[1]۔