مندرجات کا رخ کریں

خاکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خاکی رنگ اوپر والی پٹی کی طرح ہوتا ہے۔ جیسا کہ نام سے لگتا ہے یہ خاک کی طرح ہوتا ہے۔دنیا میں فوجی وردیاں زیادہ تر خاکی رنگ کی ہوتی ہیں۔

اشتقاقیات

[ترمیم]

یہ لفظ اردو سے انگریزی میں داخل ہواہے۔کیونکہ ہندی برطانوی افواج میں فوجی وردی خاکی رنگ کی ہوتی تھی۔اس لیے اس رنگ کا نام اردو سے انگریزی میں مستعار لیا گیا۔

نمونہ

[ترمیم]
  • خاکی (س ہ ن: 195, 176, 145)