مندرجات کا رخ کریں

دار البیضا-رباط ایکسپریس وے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
A1 موٹر وے shield}}
A1 موٹر وے
A1 Rabat-Casa tollstation.jpg
Route information
Length86 کلومیٹر (53 میل)
Existed1975–present
HistoryConstruction paused for 7 years in 1980s; Completed in 1991
Major junctions
North endرباط رنگ روڈ[1]
Major intersectionsA5، A2، A3
South endدار البیضا
Location
Countryالمغرب
Highway system

دار البیضا-رباط ایکسپریس وے (انگریزی: Casablanca–Rabat expressway) نامزد اے1، المغرب میں تعمیر ہونے والا پہلا ایکسپریس وے تھا، جس کی تعمیر 1970ء کی دہائی میں شروع ہوئی۔ یہ 7 سال کے تعطل کے بعد صرف 1986ء میں مکمل ہوا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Note: Connection to the Rabat Ringroad was completed in 2016