مندرجات کا رخ کریں

دریائے مہاندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

"مہا ندی" مشرقی وسطی ہندوستان کا ایک اہم دریا ہے۔ اس کا رقبہ لگ بھگ 141،600 مربع کلومیٹر (54،700 مربع میل) ہے اور اس کا مجموعی طور پر 858 کلومیٹر (533 میل) کا فاصلہ ہے۔ "مہا ندی"؛ "ہیرا کود ڈیم" کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ دریا "چھتیس گڑھ" اور اوڈیشا کی ریاستوں میں بہتا ہے۔ [3]

دریائے مہاندی
 

انتظامی تقسیم
ملک بھارت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
تقسیم اعلیٰ اڑیسہ [1]،  چھتیس گڑھ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 20°07′N 81°55′E / 20.11°N 81.91°E / 20.11; 81.91   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1264446  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
  1. ^ ا ب تاریخ اشاعت: 11 جون 2018 — GNS Unique Feature ID: https://geonames.nga.mil/gn-ags/rest/services/RESEARCH/GIS_OUTPUT/MapServer/0/query?outFields=*&where=ufi+%3D+-2103122
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ دریائے مہاندی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2024ء 

3. https://en.wikipedia.org/wiki/Mahanadi