سالامانكا کیتھیڈرل
Appearance
سالامانكا کیتھیڈرل ہسپانیہ کے سالامانكا شہر میں واقع ہے۔ یہاں دو گرجا گھر واقع ہیں- پرانا سالامانكا گرجا گھر اور نیا سالامانكا گرجاگھر۔ انھیں 16 ویں اور 18 ویں صدیوں کے دوران گوتھیک اور باروك طرز تعمیر میں بنایا گیا تھا۔ ان گرجا گھروں کی تعمیر کا کام 1513ء میں شروع ہوا تھا اور انھیں مکمل عبادات کے لیے 1733ء میں کھولا گیا تھا۔ 1887ء میں انھیں شاہی فرمان کے ذریعے قومی یادگار قرار دیا گیا۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Jose Garcia Vincente (2002)۔ "Catedral Nueva"۔ 21 اگست 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2014
خارجی روابط
[ترمیم]- The mistery of salvation in the altarpiece of the old cathedral of Salamanca José Sánchez VaqueroJ. Sánchez, 1999 - 241 pages
- of Salamanca"&f=false Romanesque ArtBy Victoria Charles, Klaus Carl
- The Kingdom of León-Castilla Under King Alfonso VII, 1126-1157By Bernard F. Reilly
- An Encyclopædia of Architecture: Historical, Theoretical, and PracticalBy Joseph Gwilt
- Southern Europe: International Dictionary of Historic Placesedited by Trudy Ring, Noelle Watson, Paul Schellinger