سامی زبانیں
Appearance
سامی Semitic | |
---|---|
Syro-Arabian | |
جغرافیائی تقسیم: | مغربی ایشیاء، شمالی افریقہ، شمال مشرقی افریقہ، مالٹا |
لسانی درجہ بندی: | افرو۔ایشیائی
|
سابقہ اصل-زبان: | پروٹوسیمیٹک |
ذیلی تقسیمات: | |
آیزو 639-2 / 5: | sem |
گلوٹولاگ: | semi1276[1] |
سامی زبانوں کی جغرافیائی حدود |
لسانیات اور نژادیات میں سامی (Semitic) (کتاب مقدس سے "سام"، عبرانی: שם) مغربی ایشیاء (مشرق وسطی) کی زبانوں کے لیے بولا جاتا تھا۔ زبانیں جدید اور ایشیائے کوچک، شمالی افریقہ، افریقہ اور مالٹا میں پھیل گیئں، جنہیں اب مجموعی طور پر سامی زبانیں کہا جاتا ہے۔سامی زبانیں چند زبانوں کا ایک خاندان ہے جو مغربی ایشیا، شمالی افریقا اور مشرقی افریقا میں بولی جاتی ہیں۔ ان کے بولنے والوں کی تعداد 30 کروڑ کے قریب ہے۔ اس خاندان میں عربی، عبرانی۔ امہری، تگرنیا اور مالٹائی زبانیں شامل ہیں۔ ان زبانوں میں مالٹائی زبان رومی رسم الخط میں اِرقام کی جاتی ہے۔ بولنے والے رومن کیتھولک مسیحی ہیں اور اس زبان کو آس پاس کے عربی لہجات کے مقابلے میں قرآن کی زبان کے قریب ترین سمجھا جاتا ہے۔
ذیلی خاندان
[ترمیم]اس کے ذیلی خاندان یا زبانیں درج ذیل ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- زبانوں کی ایتھنولوگ خاندان بندی == حوالہ جات ==
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Semitic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری