سبرامنیا بھارتی
Appearance
سبرامنیا بھارتی | |
---|---|
(تمل میں: சுப்பிரமணிய பாரதி) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 دسمبر 1882ء [1][2][3] |
وفات | 12 ستمبر 1921ء (39 سال)[1][2][4] چنئی |
شہریت | برطانوی ہند |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، صحافی ، آپ بیتی نگار ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، فرانسیسی ، سنسکرت ، تیلگو ، تمل [5] |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
سبرامنیا بھارتی (11 دسمبر 1882 - 11 ستمبر 1921)، ایک تامل مصنف، شاعر، صحافی، ہندوستانی آزادی کے کارکن، سماجی مصلح اور کئی زبانوں کے شناسا تھے۔ ان کو"مہاکوی بھارتی" کے لقب سے پکارا جاتا تھا۔ وہ جدید تامل شاعری کے علمبردار تھے اور انھیں تامل ادب کی اب تک کی عظیم ترین شخصیات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ ان کی متعدد تخلیقات میں ہندوستانی تحریک آزادی کے دوران حب الوطنی کا شعلہ بھڑکانے والے آتش گیر گیت شامل ہیں۔ انھوں نے خواتین کی آزادی کے لیے جدوجہد کی۔ بچپن کی شادی کے خلاف آواز بلند کی۔ برہمنیت اور مذہب کی اصلاح کے لیے کوشاں رہے۔ وہ دلتوں اور مسلمانوں کے ساتھ بھی ان کے تعلقات گہرے تھے۔ [6]
تعارف
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11986391x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w63k7n4x — بنام: Subramanya Bharathi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Subrahmanya-C-Bharati — بنام: Subramania Bharati — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://www.vikatan.com/anniversaries/birth/101918-september-12th-is-bharthiyars-death-anniversary-says-founder-of-bharathiar-memorial-trust
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11986391x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ "Knowing Subramania Bharati beyond his turban colour"۔ www.telegraphindia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2020
زمرہ جات:
- 1882ء کی پیدائشیں
- 11 دسمبر کی پیدائشیں
- 1921ء کی وفیات
- 12 ستمبر کی وفیات
- Pages using infobox person with unknown empty parameters
- تمل ادب
- تمل ناڈو کے شعرا
- بیسویں صدی کے بھارتی شعرا
- بھارتی مرد شعرا
- بھارتی آپ بیتی نگار
- بھارتی مصلحین
- ضلع توتوکوڈی کی شخصیات
- ہندو شعرا
- تمل ناڈو سے آزادی ہند کے فعالیت پسند
- تامل زبان کے مصنفین
- تمل شعرا
- ذات پات کے مخالف فعالیت پسند
- برہمن جنہوں نے امتیازی سلوک کے خلاف جدوجہد کی
- ہندوستانی سماجی مصلحین