مندرجات کا رخ کریں

سرخ ستارہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سرخ ستارہ

پانچ نکاتی سرخ ستارہ () ایک اہم فکری اور مذہبی علامت ہے جسے مختلف مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا تھا جیسے: ریاستی نشانات، جھنڈے، یادگار، زیورات اور نشانات۔ یہ علامت اکثر تاریخی طور پر کمیونسٹ نظریے سے وابستہ رہی ہے، خاص طور پر ہتھوڑے اور درانتی کے ساتھ، لیکن اکیسویں صدی میں اسے خالصتاً سوشلسٹ علامت کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

ایک کم معروف تجویز یہ ہے کہ کمیونسٹ علامتیت میں، ستارے پر موجود پانچ نکات کا مقصد ان پانچ سماجی گروہ کی نمائندگی کرنا تھا جو روس کو کمیونزم کی طرف لے جائیں گے: نوجوان فوج، صنعتی مزدور زرعی مزدور یا کسان اور دانشور۔

وارسا معاہدے کے کچھ سابق ممالک نے اس پر پابندی لگانے کے قوانین منظور کیے ہیں، کیونکہ یہ ستارہ ایک ہمہ گیریت کے نظریے کی نمائندگی کرتا ہے۔[1]

تصویر گیلری

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]