مندرجات کا رخ کریں

سعودی عرب کے محافظات کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سعودی عرب
فائل:Mecca location.jpg
مکہ مکرمہ

محافظات (انگریزی: Governorates) (عربی: محافظات; واحد۔ محافظہ) سعودی عرب کی درجہ دوم انتظامی تقسیم ہیں۔ سعودی عرب کے تیرہ علاقے محافظات میں منقسم ہیں۔ جبکہ محافظات مزید مراکز واحد مرکز میں منقسم ہیں۔ علاقائی دار الحکومت محافظات میں شامل نہیں بلکہ وہ بلدیات جنہیں امانہ کہا جاتا ہے کہ زیر انتظام ہیں۔ ہر امانہ کا سربراہ امین ہوتا ہے۔[1] [2]

محافظات کی فہرست

[ترمیم]

مندرجہ ذیل سعودی عرب کے محافظات کی فہرست ہے۔ اس کی آبادی 28 اپریل 2010ء کی مردم شماری کے مطابق ہے۔

سعودی عرب کے محافظات: الباحہ ریجن؛ کل آبادی:
شمار محافظہ منطقہ آبادی 2010ء م ش ملاحظات
109 الباحہ منطقة الباحة 103,411
110 بلجرشی منطقة الباحة 65,223
111 المندق منطقة الباحة 35,629
112 المخواہ منطقة الباحة 70,664
113 العقیق منطقة الباحة 47,235
114 قلوہ منطقة الباحة 58,246
115 القریٰ منطقة الباحة 31,380 قریہ، گاؤں، اسے الاتاویلہ کے نام سے بھی حوالہ دیا جاتا ہے۔
سعودی عرب کے محافظات: الحدود الشماليہ ریجن؛ کل آبادی:
شمار محافظہ منطقہ آبادی 2010ء م ش ملاحظات
84 عرعر منطقة الحدود الشمالیہ 191,051
85 رفحاء منطقة الحدود الشمالیہ 80,544
86 طريف منطقة الحدود الشمالیہ 48,929
سعودی عرب کے محافظات: الجوف ریجن؛ کل آبادی:
شمار محافظہ منطقہ آبادی 2010ء م ش ملاحظات
116 سکاکا  منطقة الجوف 242,813
117 قریات  منطقة الجوف 147,550
118 دومۃ الجندل  منطقة الجوف 49,646
سعودی عرب کے محافظات: مدینہ ریجن؛ کل آبادی:
شمار محافظہ منطقہ آبادی 2010ء م ش Population ملاحظات
33 مدینہ منورہ المنطقہ المدینہ 1,180,770
34 ینبع المنطقہ المدینہ 298,675
35 العلا المنطقہ المدینہ 64,591
36 مہد الذہب المنطقہ المدینہ 62,511
37 بدر المنطقہ المدینہ 63,468
38 خیبر المنطقہ المدینہ 48,592
39 الحناکیہ المنطقہ المدینہ 59,326
سعودی عرب کے محافظات: القسیم ریجن؛ کل آبادی:
شمار محافظہ منطقہ آبادی 2010ء م ش ملاحظات
40 بریدہ المنطقہ القسیم 614,093
41 عنیزہ المنطقہ القسیم 163,729
42 الرس المنطقہ القسیم 133,482
43 المثنب المنطقہ القسیم 44,043
44 البکیریہ المنطقہ القسیم 57,621
45 البدائع المنطقہ القسیم 57,164
46 الاسیاح المنطقہ القسیم 26,336
47 النبھانیہ المنطقہ القسیم 47,744
48 عیون الجواء المنطقہ القسیم 26,544
49 ریاض الخبراء المنطقہ القسیم 34,497
50 الشماسیہ المنطقہ القسیم 10,605
سعودی عرب کے محافظات: ریاض ریجن؛ کل آبادی:
شمار محافظہ منطقہ آبادی 2010ء م ش ملاحظات
1 ریاض الرياض علاقہ 5,254,560
2 درعیہ الرياض علاقہ 73,668
3 الخرج الرياض علاقہ 376,325
4 الدوادمی الرياض علاقہ 217,305
5 المجمعہ الرياض علاقہ 133,285
6 القویہ الرياض علاقہ 126,161
7 وادی الدواسر الرياض علاقہ 106,152
8 الافلج الرياض علاقہ 68,201
9 الزلفی الرياض علاقہ 69,201
10 شقراء الرياض علاقہ 40,541
11 حوطة بنی تمیم الرياض علاقہ 43,300
12 عفیف الرياض علاقہ 77,978
13 السلیل الرياض علاقہ 36,383
14 ضرما الرياض علاقہ 24,429
15 المزاحمیہ الرياض علاقہ 39,865
16 الرماح الرياض علاقہ 28,055
17 ثادق الرياض علاقہ 17,165
18 حریملاء الرياض علاقہ 15,324
19 الحریق الرياض علاقہ 14,750
20 الغاط الرياض علاقہ 14,405
سعودی عرب کے محافظات: العسیر ریجن؛ کل آبادی:
شمار محافظہ منطقہ آبادی 2010ء م ش ملاحظات
62 ابھا المنطقہ العسیر 1,093,705
63 خمیس مشیط المنطقہ العسیر 512,599
64 بیشہ المنطقہ العسیر 205,346
65 النمص المنطقہ العسیر 54,119
66 محایل المنطقہ العسیر 228,979 اب اس میں بارق، مکہ(60,000) کا محافظہ بھی شامل کر دیا گیا ہے۔
67 سرات عبیدہ المنطقہ العسیر 67,120
68 التثلیث المنطقہ العسیر 59,188
69 رجال المع المنطقہ العسیر 65,406 اب اس میں جیزان کا علاقہ حریضہ بھی (18,586) شامل کر دیا گیا ہے۔
70 احد رفیدہ المنطقہ العسیر 113,043
71 ظہران الجنوب المنطقہ العسیر 63,119
72 بالقرن المنطقہ العسیر 74,391 پہلے سبت العلالیا کے نام سے جانا جاتا تھا۔
73 المجاردہ المنطقہ العسیر 103,531

الشرقيہ علاقہ (المنطقہ الشرقیہ)

[ترمیم]
سعودی عرب کے محافظات: المنطقہ الشرقیہ؛ کل آبادی:
شمار محافظہ منطقہ آبادی 2010ء م ش ملاحظات
51 دمام المنطقہ الشرقیہ 903,597
52 الاحساء المنطقہ الشرقیہ 1,063,112
53 حفر الباطن المنطقہ الشرقیہ 389,993
54 الجبیل المنطقہ الشرقیہ 378,949
55 قطیف المنطقہ الشرقیہ 524,182
56 الخبر المنطقہ الشرقیہ 578,500
57 الخافجی المنطقہ الشرقیہ 76,279
58 راس تنورہ المنطقہ الشرقیہ 60,750
59 البقیق المنطقہ الشرقیہ 53,444
60 النعیریہ المنطقہ الشرقیہ 52,340
61 قریۃ العلیا المنطقہ الشرقیہ 24,634
سعودی عرب کے محافظات: الحائل ریجن؛ کل آبادی:
Index Governorate Region Population
2010 Census
Remarks
80 الحائل المنطقہ الھائل 412,758
81 بقاء المنطقہ الھائل 40,157
82 الخزائیہ المنطقہ الھائل 102,588
83 الشنان المنطقہ الھائل 41,641
سعودی عرب کے محافظات: المنطقہ الجیزان؛ کل آبادی:
Index Governorate Region Population
2010 Census
Remarks
87 جیزان شہر المنطقہ الجیزان 157,536
88 صبیا المنطقہ الجیزان 228,375
89 ابو عریش المنطقہ الجیزان 197,112
90 صامطہ المنطقہ الجیزان 201,656
91 الحرث المنطقہ الجیزان 18,586
92 ضمد المنطقہ الجیزان 71,601
93 الریث المنطقہ الجیزان 18,961
94 بیش المنطقہ الجیزان 77,442
95 فرسان المنطقہ الجیزان 17,999
96 الدایر المنطقہ الجیزان 58,494
97 احد المسارحہ المنطقہ الجیزان 110,710
98 العیدابی المنطقہ الجیزان 60,799
99 العارضہ المنطقہ الجیزان 76,705
100 الدرب المنطقہ الجیزان 69,134
سعودی عرب کے محافظات: المنطقہ المکہ؛ کل آبادی:
Index Governorate Region Population
2010 Census
Remarks
21 مکہ المکرمہ مکہ ریجن 1,675,368
22 جدہ مکہ ریجن 3,456,259
23 طائف مکہ ریجن 987,914
24 القنفذہ مکہ ریجن 272,424
25 اللیث مکہ ریجن 128,529
26 رابغ مکہ ریجن 92,072
27 الجموم مکہ ریجن 92,222
28 خلیص مکہ ریجن 56,687
29 الکامل مکہ ریجن 21,419
30 الخرمہ مکہ ریجن 42,223
31 رنیہ مکہ ریجن 45,942
32 توروبہ مکہ ریجن 43,947
سعودی عرب کے محافظات: المنطقہ النجران؛ کل آبادی:
شمار محافظہ منطقہ آبادی 2010 میں ش ملاحظات
101 نجران نجران ریجن 329,112
102 شرورہ نجران ریجن 85,977
103 حبونا نجران ریجن 20,400
104 بدر الجنوب نجران ریجن 11,117
105 یدمہ نجران ریجن 16,851
106 ثار نجران ریجن 16,047
107 خباش نجران ریجن 22,133
108 الخرخیر نجران ریجن 4,015 پہلے صوبہ الحد الشرقیہ کا حصہ تھا۔
سعودی عرب کے محافظات: المنطقہ التبوک؛ کل آبادی:
شمار محافظہ منطقہ آبادی
2010 م ش
ملاحظات
74 تبوک تبوک ریجن 569,797
75 الوجہ تبوک ریجن 44,570
76 ضبا تبوک ریجن 51,951
77 تیما تبوک ریجن 36,199
78 املج تبوک ریجن 61,162
79 حقل تبوک ریجن 27,856 پہلے الجوف صوبے کا حصہ تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. www.statoids.com. Saudi Arabia Regions  2020-08-02.
  2. Organization of the Emirate of Makkah Province". Ministry of Interior.