سوری خانہ جنگی
Appearance
سوری خانہ جنگی(عربی: الأزمة السورية) وہ خانہ جنگی ہے جو اس وقت سوریہ میں بشار الاسد کی حکومت کیخلاف جاری ہے اسے لوگ سوری انقلاب بھی کہتے ہیں۔
باغیوں پر تنقید
[ترمیم]اگر مسلم دنیا میں اس جنگ میں شریک حکومت مخالف جنگجوں کی حمایت کی جاتی تھی لیکن بعد میں ان کی مخالفت کئی گئی جن کی وجوہات درج زیل ہیں۔
٭ امریکی مداخلت۔
٭ کئی تیونسی اور پاکستانی خواتین ’جنسی جہاد‘ کے لیے شام میں حکومت کے خلاف لڑنے والے جنگجوؤں کے ساتھ وقت گزارنے کے لیے شام گئی۔’یہ خواتین سوریہ میں بیس، تیس یا ایک سو جنگجوؤں کے ساتھ سیکس کرتی ہیں۔ یہ سیکس ’جہاد النکاح‘ کے طور پر کیا جاتا ہے اور وہ حاملہ ہو کر واپس تیونس آتی ہیں[1]
- روضہ زینبفائل:علیہ السلام.jpeg پر راکٹ حملہ انھوں نے کیا۔
٭ ان پر عوامی املاک کو نقصان و چوری کرنے کا الزام۔
٭ توہین رسالت کے نام پر ایک نوعمر شامی لڑکے کا قتل۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 2010ء کی دہائی کی خانہ جنگیاں
- 2011ء میں شام
- 2012ء میں شام
- 2013ء میں شام
- 2014ء میں شام
- 2015 میں شام
- اردن کی جنگیں
- اسرائیل کی جنگیں
- ایران کی جنگیں
- ایران–ریاستہائے متحدہ پراکسی جنگ
- ایران–سعودی عرب پراکسی جنگ
- ایشیا میں خانہ جنگیاں
- برہنگی
- بشار الاسد
- ترکیہ کی جنگیں
- جاری تنازعات
- جغرافیائی سیاسی رقابت
- جنسی جرائم
- ریاستہائے متحدہ کی جنگیں
- سعودی عرب کی جنگیں
- سوریہ کی سیاست
- سوریہ میں احتجاجات
- سوریہ میں بغاوتیں
- سوریہ کی جنگیں
- شام میں 2010ء کی دہائی
- عراق اور الشام میں اسلامی ریاست کی جنگیں
- عراق کی جنگیں
- عرب اسرائیل تنازع
- قطر کی جنگیں
- کردستان کی جنگیں
- لبنان کی جنگیں
- مذہب کی بنیاد پر خانہ جنگیاں
- مذہبی بنیاد پر جنگیں
- مصر کی جنگیں
- مملکت متحدہ کی جنگیں
- 2022ء میں تنازعات
- خانہ جنگیاں ما بعد 1945ء
- ٹائٹل اسٹائل میں بیک گراؤنڈ اور ٹیکسٹ الائن دونوں کے ساتھ ٹوٹنے والی فہرست کا استعمال کرنے والے صفحات
- 2020ء کی دہائی کی خانہ جنگیاں