ص
Appearance
(ص (حرف) سے رجوع مکرر)
اردو کا بیسواں حرف 'ص' (صاد یا صواد) ہے۔ فارسی کا سترھواں اور عربی کا چودھواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 90 شمار ہوتے ہیں۔
لفظ میں مقام: | الگ | آخر میں | درمیان میں | شروع میں |
---|---|---|---|---|
شکل: | ص | ـص | ـصـ | صـ |
حرف | ص | |
---|---|---|
یونیکوڈ نام | ARABIC LETTER SAD | |
علامتی رمز | اعشاری | اساس سولہ |
یونیکوڈ | 1589 | U+0635 |
یو ٹی ایف-8 | 216 181 | D8 B5 |
عددی حرف حوالہ | ص | ص |