طاہر بن حسین
Appearance
طاہر بن حسین | |
---|---|
امیر آل طاہر | |
821–822 | |
جانشین | طلحہ بن طاہر |
خاندان | آل طاہر |
والد | حسین |
پیدائش | 775-76 پوشانگ |
وفات | 822 مرو |
مذہب | اہل سنت |
طاہر بن حسین(فارسی: طاہر بن حسین، عربی: طاہر بن الحسين) خلافت عباسیہ کے دوران ایک ایرانی جنرل اور گورنر تھے۔ اس نے عظیم عباسی خانہ جنگی کے دوران مامون الرشید کے تحت امین الرشید کی افواج کو شکست دی جس کت نتیجے میں مامون الرشید خلیفہ بنے۔ اس کے بعد وہ خراسان کے گورنر بنے اور بعد میں آل طاہر کی بنیاد رکھی۔ طاہری حکومت کو عباسی خلافت سے آزاد ہونے والی پہلی ریاست سمجھا جاتا ہے۔
' | امیر آل طاہر 821–822 |
مابعد |