فارابی
فارابی | |
---|---|
(فارسی میں: ابونصر محمد بن محمد فارابی) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 870ء [1][2] فاراب [3] |
وفات | سنہ 950ء (79–80 سال)[1][2][4] دمشق [5][6] |
رہائش | بخارا |
شہریت | دولت عباسیہ |
مذہب | اسلام [4]، اہل تشیع [7] |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلسفی ، طبیعیات دان ، موسیقی کا نظریہ ساز ، منطقی ، ماہر فلکیات |
مادری زبان | ترکی [8][3] |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [9][10]، فارسی ، سغدی زبان |
شعبۂ عمل | فطری تاریخ ، ماوراء الطبیعیات ، ریاضی ، منطق [11]، فلکیات ، طب ، اخلاقیات ، سیاسیات ، نفسیات |
مؤثر | ارسطو [10]، افلاطون [12]، فلاطینوس [13] |
درستی - ترمیم |
اہم ایرانی فلاسفہ |
باب فلسفہ |
ابو نصر فارابی (Pharabius) معلّم ثانی۔ ابونصرفارابی کا پورا نام ’’محمد بن ترخان ابو نصر‘‘ ابن ابی اُصیبیہ نے اس کا نام ’’ابو نصر محمد بن اوزیغ بن طرخان‘‘ لکھا ہے۔
ابتدائی حالات
[ترمیم]ترکستان کے مقام ’’فاراب‘‘ میں 872ء میں پیدا ہوا۔
فارابی کی ابتدائی زندگی نہایت ہی غربت اور تنگدستی میں گذری، مگر غربت و تنگدستی اس کے علم و جستجو پر غالب نہ ہو سکی۔
ابتدائی دور میں یہ ایک دفعہ رات کے وقت مطالعہ میں مصروف تھا کہ تیل ختم ہونے سے چراغ بجھ گیا۔ اس میں اتنی مالی وسعت نہ تھی کہ تیل خریدتا۔ مگر شوق مطالعہ اسے کھینچ کر باہر لے آیا اور گشت کر تے ہوئے پہرے دار کے سامنے لا کھڑا کیا۔ فارابی نے پہریدار سے سارا ماجرا کہہ سنایا اور اُے وہاں تھوڑی دیر رکنے کی گزارش کی تاکہ وہ اپنا سبق یاد کر لے۔ پہریدار اس دن مان گیا، مگر دوسرے دن اس نے رکنے سے صاف انکارکر دیا۔ مگر فارابی نے گزارش کی کہ وہ اس کے پیچھے پیچھے چلتا رہے گا تاکہ اس کی لالٹین کی روشنی میں مطالعہ کر سکے۔ کچھ دنوں تک یہ سلسلہ چلتا رہا مگر ایک دن پہریدار نے اس کی علمی لگن اور جستجو سے متاثر ہو کر اسے نئی لالٹین لاکر دے دی۔ فارابی کے حصول علم کا یہ بے مثال واقعہ رہتی دنیا تک ایک مشعل راہ ہے۔ انھوں نے تقریباً 50 سال حصولِ علم میں صرف کیے۔[14]
انھوں نے مسیحی طبیب یو حنا بن حیلان سے بھی استفادہ کیا۔ اس کے بعد تحقیق و تدریس کی طرف متوجہ ہو کر سیف الدولہ ہمدانی کے دربار سے وابستہ ہو گیا۔
کا رہائے نمایاں
[ترمیم]علم ریاضی، طب، فلسفہ اور موسیقی میں تحقیق و تحاریر۔ منطق (logic) کی علمی گروہ بندی کی۔ ان کو ارسطو کے بعد دوسرا بڑا فلسفی بھی کہا جاتا ہے۔ انھوں نے علم طبیعیات میں وجود خلا پر اہم تحقیقات کیں۔ اس کے علاوہ ماہر عمرانیات، سیاسیات و موسیقیات بھی تھے۔ فارابی ارسطو اور افلاطون سے بے حد متاثر تھے۔ انھوں نے ارسطو کی اکثر کتابوں کی شروحات لکھیں، اسی وجہ سے انہيں ’’معلّم ثانی‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ ان شرحو ں میں شرح ’’ایساغوجی‘‘ اور بطلیموس کی ’’المجسطی‘‘ بہت مشہور ہیں۔
فارابی نہ صرف حکیم اور فلسفی تھے بلکہ سائنس، نجوم اور موسیقی کے علوم پر بھی انہيں دسترس تھی۔ ان کی دیگر تصانیف میں الموسیقی الکبیرہ، معافی العقل اور ’’ارا ء اہل المدینۃ الفاضلہ‘‘ اور ’’السیرۃ الفاضلہ‘‘ معروف ہیں۔ ان کی تصانیف کی تعداد سینکڑوں تک پہنچتی ہیں ۔
فارابی شاعر بھی تھے۔ ان کی ایک طویل دعا بھی بہت مشہور و معروف ہے، جسے بعض تذکرہ نگاروں نے نقل کیا ہے۔
وفات
[ترمیم]انھوں نے 950ء میں دمشق میں وفات پائی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/al-Farabi
- ^ ا ب مصنف: فارابی — صفحہ: 9 — ISBN 978-2-02-048161-8 — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/al-Farabi
- ^ ا ب عنوان : Histoire de la philosophie en Islam — جلد: 60 — صفحہ: 478 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.google.fr/books/edition/Histoire_de_la_philosophie_en_Islam/I0ANAAAAIAAJ?hl=fr&gbpv=0&kptab=overview
- ^ ا ب عنوان : Histoire de la philosophie islamique — صفحہ: 223 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/histoiredelaphil0000corb/page/n5/mode/2up
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118686097 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Histoire de la philosophie en Islam — جلد: 60 — صفحہ: 481 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.google.fr/books/edition/Histoire_de_la_philosophie_en_Islam/I0ANAAAAIAAJ?hl=fr&gbpv=0&kptab=overview
- ↑ مصنف: سید محسن الامین — عنوان : أعيان الشيعة — جلد: 9 — صفحہ: 104 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/histoiredelaphil0000corb/page/n5/mode/2up
- ↑ مصنف: فارابی — صفحہ: 10 — ISBN 978-2-02-048161-8
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11902242t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Histoire de la philosophie en Islam — جلد: 60 — صفحہ: 479 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.google.fr/books/edition/Histoire_de_la_philosophie_en_Islam/I0ANAAAAIAAJ?hl=fr&gbpv=0&kptab=overview
- ↑ عنوان : Histoire de la philosophie en Islam — جلد: 60 — صفحہ: 484 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.google.fr/books/edition/Histoire_de_la_philosophie_en_Islam/I0ANAAAAIAAJ?hl=fr&gbpv=0&kptab=overview
- ↑ مصنف: فارابی — صفحہ: 11 — ISBN 978-2-02-048161-8 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.google.fr/books/edition/Histoire_de_la_philosophie_en_Islam/I0ANAAAAIAAJ?hl=fr&gbpv=0&kptab=overview
- ↑ عنوان : Histoire de la philosophie en Islam — جلد: 60 — صفحہ: 541-543 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.google.fr/books/edition/Histoire_de_la_philosophie_en_Islam/I0ANAAAAIAAJ?hl=fr&gbpv=0&kptab=overview
- ↑ ڈاکٹرابو طالب انصاری (ستمبر 2006 ۔ء)۔ "ابونصر فارابی (معلّم ثانی )"۔ اجالے ماضی کے۔ ادارہ کتاب گھر۔ صفحہ: 54 الوسيط
|pages=
و|page=
تكرر أكثر من مرة (معاونت);
- ڈاکٹرابو طالب انصاری (ستمبر 2006 ۔ء)۔ "ابونصر فارابی(معلّم ثانی )"۔ اجالے ماضی کے۔ http://www.kitaabghar.com۔ صفحہ: 54 الوسيط
|pages=
و|page=
تكرر أكثر من مرة (معاونت); روابط خارجية في|publisher=
(معاونت)
== بیرونی روابط ==
ویکی اقتباس میں فارابی سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
ویکی ذخائر پر فارابی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- اسٹینفورڈ دائرہ المعارف پر خلا (void) کے بارے میں ایک حوالہ
- Muslim's Achievements in Science & Technology (700-1300)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ metaexistence.org (Error: unknown archive URL)
- 870ء کی پیدائشیں
- 950ء کی وفیات
- دمشق کی وفیات
- خراسان کی شخصیات
- 872ء کی پیدائشیں
- 950ء کی دہائی کی وفیات
- ارسطو کے عرب شارحین
- اسلامی فلسفی
- اسلامی قرون وسطی کے موسیقی نظریہ ساز
- دسویں صدی کے فلسفی
- قرون وسطی کے مسلم کیمیا گر
- کیمیا گر
- مسلم سائنس دان
- مسلم شخصیات کی فہرستیں
- مسلم فلاسفہ
- مسلم طبیب و حکما
- مسلمان موجدین
- فارسی موسیقی
- مثالیت پسند
- عارف
- سائنسی فلسفی
- مذہب کے فلاسفہ
- تاریخ افکار
- قانون کے فلسفی
- سیاسی فلاسفہ
- نفسیات کے فلسفی
- تاریخ طب
- معاشرتی فلاسفہ
- مسلم الٰہیات دان
- منطق کی تاریخ
- اخلاقیات کے فلسفی
- ماہرین وجودیات
- معاشرتی ناقدین
- تاریخ کے فلسفی
- فلاسفہ عقل
- تاریخ سائنس
- ماہرین علمیات
- تہذیب کے فلاسفہ
- ماہرین مابعد الطبیعیات
- فلاسفہ ادب
- ماہرین اخلاقیات
- ماہرین منطق
- تاریخ فلسفہ
- ثقافتی ناقدین
- 870ء کی دہائی کی پیدائشیں
- دسویں صدی کے مسلم الٰہیات دان
- منطق کے فلسفی