فرجی دہنی جماع
فرجی دہنی جماع ایک جنسی عمل ہے جس سے مراد کسی کی فرج کو منہ یا زبان سے تحریک دینا یا ماعمول کی فرج میں زبان داخل کرنا ہے۔ اس کے لیے انگریزی ایک زیادہ جامع اصطلاح کنی لنگس (انگریزی: cunnilingus) مستعمل ہے۔ یہ عمل روایتی اور ہم جنس پرست دونوں اقسام کے جوڑوں میں ہو سکتا ہے۔ اس عمل کو جماع کی تیاری کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
صحت پر اثرات
[ترمیم]یہ عمل زیادہ خطرناک نہیں سمجھا جاتا اور اکثر مرد اس عمل کو اپنی خواتین کو جماع کے لیے تحریک دینے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ تاہم باقی جنسی اعمال کی طرح یہ عمل بھی جنسی بیماریوں کے منتقل ہونے کا سبب بن سکتا ہے۔
معاشرتی و دینی مسائل
[ترمیم]اکثر شادی شدہ جوڑے اس عمل کے بارے میں غیر یقینی کا شکار ہوتے ہیں۔ جس میں مرد کی غیر آمادگی کا ذکر اکثر سننے میں آتا ہے۔ اس کے علاوہ بیشتر ادیان شادی شدہ افراد کو منہ سے جنسی اعضاء کو تحریک دینے سے منع کرتے ہے جبکہ فحش نگاری کی مقبولیت نے اس عمل کو خواتین میں مقبول بنا دیا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]مزید پڑھنا
[ترمیم]- Gershon Legman: The Guilt of the Templars. Basic Books Inc., New York, 1966.
- Gershon Legman: Rationale of the Dirty Joke: An Analysis of Sexual Humor, Simon & Schuster, 1968.