مندرجات کا رخ کریں

قدرتی ماحول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قدرتی ماحول سے مراد زمین پر یا زمین کے ایک حصے پر موجود وہ تمام جاندار اور بے جان اشیاءجو قدرتی طور پر موجود ہوں ہیں۔ یہ ماحول کی ایک قسم ہے جس میں جانداروں اور بے جان چیزوں،موسم، آب و ہوا اور قدرتی وسائل کا آپس میں تعلق ہوتا ہے اور اسی سے انسانی بقا اور اس کے معیشت کا دارومدار ہوتا ہے۔