قدیم روم
Appearance
قدیم روم Ancient Rome روما Roma | |
---|---|
753 ق م–476 عیسوی | |
دار الحکومت | روم |
عمومی زبانیں | لاطینی |
حکومت | مملکت (753 ق م-509 ق م) جمہوریہ (509 ق م- 27 ق م) سلطنت (27 ق م-476 عیسوی) |
تاریخی دور | قدیم تاریخ |
• | 753 ق م |
509 ق م | |
27 ق م | |
• | 476 عیسوی |
قدیم روم (Ancient Rome) آٹھویں صدی ق م میں اطالوی جزیرہ نما میں شروع ہونے والی ایک اطالوی تہذیب تھی۔ یہ بحیرہ روم کے ساتھ واقع تھی اور اس کا مرکز روم تھا۔ اس کا شمار قدیم دنیا کی عظیم عالمی سلطنتوں میں کیا جاتا ہے۔[1] یک اندازے کے مطابق اس کی آبادی 50 سے 90 ملین نفوس پر مشتمل تھی جو دنیا کی آبادی کا تقریبا 20 فیصد تھا، جبکہ اپنے عروج پر اس کا رقبہ تقریباہ تقریبا 6.5 ملین مربع کلومیٹر (2.5 ملین مربع میل) تھا۔[2][3][4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Chris Scarre, The Penguin Historical Atlas of Ancient Rome (London: پینگوئن (ادارہ), 1995).
- ↑ There are several different estimates for the Roman Empire. Scheidel (2006, p. 2) estimates 60. Goldsmith (1984, p. 263) estimates 55. Beloch (1886, p. 507) estimates 54. Maddison (2006, p. 51, 120) estimates 48. Roman Empire Population estimates 65 (while mentioning several other estimates between 55 and 120).
- ↑ Mclynn Frank "Marcus Aurelius" p. 4. Published by The Bodley Head 2009
- ↑ Rein Taagepera (1979)۔ "Size and Duration of Empires: Growth-Decline Curves, 600 B.C. to 600 A.D"۔ Social Science History۔ Duke University Press۔ 3 (3/4): 125۔ JSTOR 1170959۔ doi:10.2307/1170959
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر قدیم روم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Ancient Rome resources for students from the Courtenay Middle School Library.
- History of ancient Rome OpenCourseWare from the یونیورسٹی آف نوٹری ڈیم providing free resources including lectures, discussion questions, assignments, and exams.
- Gallery of the Ancient Art: Ancient Rome
- Lacus Curtius
- Livius.Org
- United Nations of Roma Victrix (UNRV) History
- Water and Wastewater Systems in Imperial Rome
- Roman DNA project
زمرہ جات:
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات
- قدیم روم کے رہنمائی خانہ جات
- ملک و علاقہ موضوعات سانچے
- قدیم روم
- آٹھویں صدی قبل مسیح میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- پانچویں صدی کی تحلیلات
- تہذیبیں
- قدیم تاریخ
- یورپ کے سابقہ ممالک
- اطالیہ میں آٹھویں صدی ق م کی تاسیسات
- کلاسیکی تہذیبیں