مندرجات کا رخ کریں

مالی کی علاقائی تقسیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


جمہوریہ مالی کو 8 علاقوں اور ایک دارالحکرمتی ضلع میں تقسیم کیا گیا ہے اور ان علاقوں کو مزید 49 سرکلز (cercle) میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ہر علاقہ کو علاقہ کے اہم شہر یا صدر مقام کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ علاقوں کو مزید سرکلز (cercles) میں تقسیم کیا گيا ہے جن کی تعداد 49 ہے۔ سرکلز اور دارالحکومتی ضلع کو مزید چھوٹی اکائیوں یا ارونڈسمینٹس (arrondissements) میں تقسیم کیا گيا ہے۔

مالی کے علاقے درج ذیل ہیں۔

نام علاقہ علاقہ نمبر رقبہ (کلومیٹر2) آبادی
مردم شماری 1998
آبادی
مردم شماری 2009
کیز علاقہ I 119,743 1,374,316 1,996,812
کولیکورو علاقہ II 95,848 1,570,507 2,418,305
بماکو غیر نمبر وار 252 1,016,296 1,809,106
سیکاسو علاقہ III 70,280 1,782,157 2,625,919
سیگو علاقہ IV 64,821 1,675,357 2,336,255
موپٹی علاقہ V 79,017 1,484,601 2,037,330
ٹمبکٹو علاقہ VI 496,611 442,619 681,691
گاو علاقہ VII 170,572 341,542 544,120
کڈال علاقہ VIII 151,430 38,774 67,638