محدب طاقم
Appearance
اصطلاح | term |
---|---|
محدب |
convex |
اقلیدسی فضاء میں جِرم محدب ہو گا اگر جِرم کے اندر کسی بھی دو نقاط کے جوڑے کے لیے، ان نقاط کو جوڑنے والے سیدھی لکیر قطعہ پر واقع تمام نقاط بھی جِرم کے اندر ہوں۔ مثلاً ایک ٹھوس مکعب محدب ہے، مگر ایسی چیز جو کھوکھلی ہو یا جس میں ٹیرھ ہو، مثلاً ہلال صورت، محدب نہیں ہو گی۔
بیرونی روابط
[ترمیم]E=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات