مندرجات کا رخ کریں

مرہٹہ سلطنت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مراٹھا سام راجیہ
1674–1820
پرچم مراٹھا سلطنت
مراٹھا سلطنت 1760 (زرد رنگ)
مراٹھا سلطنت 1760 (زرد رنگ)
حیثیتسلطنت
دار الحکومتریگد، پونے
عمومی زبانیںمراٹھی، سنسکرت[1]
مذہب
ہندو مت
حکومتبادشاہت
چھترپتی (بادشاہ) 
• 1674–1680
شیواجی
• 1681–1689
سمبھاجی
• 1689–1700
راجارام چھترپتی
• 1700–1707
تارا بائی
• 1707–1749
چھترپتی شاہو
• 1749–1777
راما راجا
پیشوا (وزیرِ اعظم) 
تاریخ 
• 
6 جون 1674
• 
21 ستمبر 1820
رقبہ
2,800,000 کلومیٹر2 (1,100,000 مربع میل)
آبادی
• 1700
150000000
کرنسیروپیہ، پیسہ، موہور، شورائی، ہون
ماقبل
مابعد
مغلیہ سلطنت
بھارت میں کمپنی کی حکمرانی
موجودہ حصہ بھارت
 پاکستان
 بنگلادیش

مراٹھا سلطنت یا مرہٹہ سلطنت برصغیر میں ایک سامراجی طاقت تھی جو 1674ء سے 1818ء تک موجود رہی۔ اپنے دور عروج میں یہ سلطنت ہندوستان کے بڑے حصہ پر حکمران تھی۔ مراٹھا سلطنت کے عروج کو ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کے زوال کی ایک وجہ سمجھا جاتا ہے۔

نگار خانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]