منصبدار
Appearance
منصب دار مغل شہنشاہ جلال الدین محمد اکبر کے زمانے سے مغلیہ سلطنت میں کوئی ایسا فرد جو کسی سرکاری عہدے پر فائز ہوتا تھا، اسے فوجی خدمت کے لیے سپاہی بھی فراہم کرنے پڑتے تھے۔ اکبر نے اس نظام کو متعارف کرانے کے علاوہ اسے باقاعدہ بھی بنایا۔ اعلیٰ ترین منصب صرف شہزادگان کے لیے وقف ہوتے تھے۔ یہ تقرریاں اور برطرفیاں صرف شہنشاہ ہی کیا کرتا تھا۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ محمد صدیق قریشی، کشاف اصطلاحات تاریخ، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 1988ء، ص 223