منڈا زبانیں
Appearance
منڈا زبانیں | |
---|---|
جغرافیائی تقسیم: | بھارت، بنگلہ دیش |
لسانی درجہ بندی: | جنوبی ایشیائی
|
ذیلی تقسیمات: |
|
آیزو 639-2 / 5: | mun |
گلوٹولاگ: | mund1335[1] |
Distribution of Munda language speakers in India |
منڈا زبانیں ایک لسانی خاندان ہے۔ یہ زبانیں وسطی اور مشرقی بھارت اور بنگلہ دیش کے لگ بھگ 1 کروڑ بولتے بولدے ہیں۔ یہ آسٹرو ایشیائی لسانی خاندان کی ایک شاخ ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ منڈا زبانیں ویتنامی زبان اور خمیر زبان سے تعلق رکھتی ہیں۔ ہو، منڈاری اور سنتالی اس خاندان کی زبانیں ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Mundaic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری