میداس
Appearance
میداس (انگریزی: Midas) (تلفظ: /ˈmaɪdəs/; یونانی: Μίδας) فریجیا کے شاہی سلسلہ کے کم از کم تین ارکان میں سے ایک کا نام ہے۔
سب سے مشہور بادشاہ میداس کو یونانی افسانوں میں ہر چیز کو چھو کر سونے میں تبدیل کرنے کی صلاحیت کے لیے یاد کیا جاتا ہے۔ اسے لمس میداس (گولڈن ٹچ یا میداس ٹچ) کہا جانے لگا۔ [1] اس میداس اور اس کے والد گوردیاس کے بارے میں بتائی جانے والی داستانوں میں جسے فریجی کے دار الحکومت گوردیوم کی بنیاد رکھنے اور گوردیئن گرہ باندھنے کا سہرا دیا جاتا ہے، اس بات کی نشان دہی کرتے ہیں کہ وہ ٹروجن جنگ سے بہت پہلے دوسری صدی قبل مسیح میں رہتے تھے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ In alchemy، the transmutation of an object into gold is known as chrysopoeia۔