مندرجات کا رخ کریں

میگنا کارٹا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میگنا کارٹا
Magna Carta
Cotton MS. Augustus II. 106, one of only four surviving exemplifications of the 1215 text.
تاریخ1215
مقصدامن معاہدہ
فائل:Magna-Carta.jpg
میگنا کارٹا

میگنا کارٹا یا محضر کبیر یا منشورِ کبیر (Magna Carta) انسانی تاریخ کی ایک اہم قانونی دستاویز ہے۔ اس کے ذریعے برطانوی عوام نے 1215 میں رنی میڈ کے مقام پر اپنے بادشاہ جان کو مجبور کیا کہ وہ یہ مانے کہ وہ قانون سے بالاتر نہیں ہے۔ جان نے اس دستاویز کے ذریعے اس بات کو مانا۔ میگنا کارٹا نے تاریخ عالم پر گہرے اثرات مرتب کیے۔

اس کی ایک شق کے تحت بادشاہ نے عہد کیا:

No free man shall be seized or imprisoned , or dispossessed or outlawed or in any way brought to ruin: we [the king] will not go against any man nor send against him, save by legal judgment or by the law of the land.

اس کی ایک اور شق کے تحت بادشاہ نے عہد کیا:

To no man will we sell, or deny or delay, right or justice.

حوالہ جات

[ترمیم]