مندرجات کا رخ کریں

نوزائیدہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نوزائیدہ بچہ

نوزائیدہ سے مراد ایسا بچہ جو کچھ وقت بہلے پیدا ہوا ہو۔

نوزائیدہ بچوں کی صحت

[ترمیم]

صحت مند بچہ آسانی سے سانس لیتا ہے۔ اسے ہر 2 سے 4 گھنٹوں کے بعد دودھ پینا چاہیے اور جب بھوکا ہو یا گیلا ہو جائے تو وہ جاگتے ہوئے روکر اپنی بات کہتا ہے۔ اگر کوئی بچہ ان علامات کا مظاہرہ نہیں کرتا ہے، تو وہ خطرے میں ہے۔[1]

نگار خانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]