پاؤلو کویلہو
Appearance
پاؤلو کویلہو | |
---|---|
(پرتگالی میں: Paulo Coelho) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 اگست 1947ء (77 سال)[1][2][3][4][5][6][7] ریو دے جینیرو [8][7] |
شہریت | برازیل |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف ، ناول نگار ، بلاگ نویس ، اداکار ، نغمہ ساز ، سائنس فکشن مصنف ، غنائی شاعر ، نغمہ نگار ، محقق |
پیشہ ورانہ زبان | پرتگالی [9][10] |
ملازمت | اقوام متحدہ |
کارہائے نمایاں | کیمیا گر ، 11 منٹ ، شیطان اور لڑکی ، او زھیر |
مؤثر | ہینری ملر ، ولیم بلیک ، جارج لوئی بورگیس |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ[11] |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
پاؤلو کویلہو تلفظ (پرتگیزی: [ˈpawlu kuˈeʎu](پاہو لو کو ویل ہو)) پیدائش 24 اگست 1947ء۔ پاؤلو برازیلی ناول نگار جو ناول کیمیا گر، 11 منٹ اور بریدا کے حوالے ساری دنیا میں جانا جاتا ہے۔ پاؤلو کا ناول کیمیا گر دنیا بھر میں 80 سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے،[12] پاؤلو پرتگالی زبان کا اب تک کے سب سے زیادہ پڑھے جانے والے ناول نگار ہیں۔ ان کا ناول کیمیا گر (الکیمسٹ) دنیا بھر میں 165 ملین سے زیادہ کی تعداد میں چھپ چکا ہے۔
ناول
[ترمیم]سال | پرتگالی نام | انگریزی نام | اردو نام/ترجمہ |
1974ء | O Manifesto de Krig-há | The Manifest of Krig-há | |
1974ء | Teatro da Educação | Theater For Education | |
1982ء | Arquivos do Inferno | Hell Archives | |
1986ء | O Manual Prático do Vampirismo | Practical Manual of Vampirism | |
1988ء | O Diário de Um Mago | The Pilgrimage | |
1988ء | O Alquimista | The Alchemist | کیمیا گر الکیمسٹ |
1990ء | Brida | Brida | |
1991ء | O Dom Supremo | The Greatest Gift یا the Gift | عظیم تحفہ |
1992ء | As Valkírias | The Valkyries | |
1994ء | Maktub | Maktub | |
Na margem do rio Piedra eu sentei e chorei | By the River Piedra I Sat Down and Wept | ||
1996ء | O Monte Cinco | The Fifth Mountain | |
1997ء | Letras do amor de um profeta | Love Letters from a Prophet | |
Manual do guerreiro da luz | Manual of the Warrior of Light | ||
1998ء | Veronika decide morrer | Veronika Decides to Die | |
Palavras essenciais | Essential Words | ||
2000ء | O Demônio e a srta Prym | The Devil and Miss Prym | شیطان اور لڑکی یا شیطان اور مس پریم |
2001ء | Histórias para pais, filhos e netos | Fathers, Sons and Grandsons | |
2003ء | Onze Minutos | Eleven Minutes | 11 منٹ |
2004ء | E no sétimo dia | And on the Seventh Day | |
O Gênio e as Rosas | The Genie and the Roses | ||
Viagens | Journeys | ||
2005ء | O Zahir | The Zahir | |
Caminhos Recolhidos | Revived Paths | ||
2006ء | Ser como um rio que flui | Like the Flowing River | |
A bruxa de Portobello | The Witch of Portobello | ||
2007ء | Vida: Citações selecionadas | Life: Selected Quotations | |
2008ء | O Vencedor está Só | The Winner Stands Alone | |
2010ء | O Aleph | Aleph | الف |
2012ء | Manuscrito Encontrado em Accra | Manuscript Found in Accra | |
2014ء | Adultério | Adultery |
کیمیا گر
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے کیمیا گر (ناول) ملاحظہ کریں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/115703101 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0168723/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015
- ↑ ISBN 978-85-7979-060-7 — دائرۃ المعارف اطالوی ثقافت آئی ڈی: https://enciclopedia.itaucultural.org.br/pessoa12524/paulo-coelho — بنام: Paulo Coelho — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?186416 — بنام: Paulo Coelho — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ NooSFere author ID: https://www.noosfere.org/livres/auteur.asp?NumAuteur=-49591 — بنام: Paulo COELHO — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/coelho-paulo — بنام: Paulo Coelho
- ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001432 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 نومبر 2019
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/115703101 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121744693 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6423395
- ↑ فری بیس آئی ڈی: https://g.co/kg/m/0hb3r — اخذ شدہ بتاریخ: 19 مئی 2020
- ↑ "کیمیا گر (کویلہو) پس منظر"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2013
ویکی ذخائر پر پاؤلو کویلہو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1947ء کی پیدائشیں
- 24 اگست کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کے مرد مصنفین
- اکیسویں صدی کے ناول نگار
- باطنی مسیحیت
- برازیلی بلاگر
- برازیلی غنائی شعرا
- برازیلی مصنفین
- برازیلی ناول نگار
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے برازیلی مصنفین
- بیسویں صدی کے مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے ناول نگار
- پرتگیزی زبان کے مصنفین
- مرد ناول نگار
- رومن کیتھولک مصنفین
- برازیلی رومن کیتھولک
- برازیلی مرد ناول نگار