مندرجات کا رخ کریں

پرتگیزی مکاؤ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مکاؤ
Macau
澳門
1557–1999
پرچم مکاؤ
ترانہ: 
مقام مکاؤ
حیثیتنو آبادی
دار الحکومتمکاؤ
عمومی زبانیں
سربراہ ریاست 
• 1557
بادشاہ جان سوم (اول)
• 1996–1999
صدر جارج سیمپائیو (آخر)
گورنر 
• 1557–1558
فرانسسکو مارٹنز (اول)
• 1991–1999
واسکو جیکوئم روچا ویارا (آخر)
مقننہقانون ساز اسمبلی
تاریخی دوریورپی آبادکاری کی پہلی لہر
• 

1557
• نو آبادی کا اعلان
1847
• معاہدہ پیکنگ
دسمبر 1, 1887
• مشترکہ اعلامیہ
اپریل 13, 1987
• 
دسمبر 20 1999
کرنسیمکاؤی پاتاکا (سے 1894)
ماقبل
مابعد
منگ خاندان
مکاؤ

پرتگیزی مکاؤ (Portuguese Macau) سے مراد مکاؤ بطور نو آبادی اور بعد میں، پرتگیزی سلطنت کے تحت ایک 1557 سے 1999 تک پرتگیزی سمندر پار صوبہ ہے۔ مکاؤ چین کی پہلی اور آخری دونوں یورپی نو آبادی تھا۔[1][2]

مکاؤ کی پینورما تصویر, انیسویں صدی

نگار خانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Bong Yin Fung (1999)۔ Macau: a General Introduction (بزبان الصينية)۔ Joint Publishing (H.K.) Co. Ltd.۔ ISBN 962-04-1642-2 
  2. "Macau and the end of empire"۔ BBC News Online۔ 18 December 1999۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2008