مندرجات کا رخ کریں

پنڈت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستانی یادگاروں کے عجائب خانے میں ایک ہندو پنڈت کا مجسمہ۔

پنڈت ایک وسیع المطالعہ برہمن[1] یا ہندو مذہب کے کسی معلومات کے شعبے کے استاد کو کہتے ہیں، بالخصوص ویدی ادب، دھرم، ہندو فلسفہ یا دنیوی موضوعات جیسے کہ موسیقی[2] وہ کسی گروکل کا گرو بھی ہو سکتا ہے۔

سنسکرت زبان میں مونئیر ولیمس کے مطابق پنڈت کسی بھی دانشور، تعلیم یافتہ یا پڑھے لکھے انسان کو کہتے ہیں۔[3] یہ اصطلاح پنڈ (पण्ड्) سے ماخوذ جو جمع کرنے، ڈھیر بنانے اور جوڑنے کے معنے میں مستعمل ہے۔ یہ لفظ ویدی اور غیرویدی متون، دونوں میں مستعمل پے۔ استعماری ادب میں اس اصطلاح سے مراد ہندو قانون میں مہارت رکھنے والا برہمن۔[4]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Lise McKean (1996)۔ Divine Enterprise: Gurus and the Hindu Nationalist Movement۔ University of Chicago Press۔ صفحہ: 13–14۔ ISBN 978-0-226-56009-0 
  2. Axel Michaels، Barbara Harshav (2004)۔ Hinduism: Past and Present۔ Princeton University Press۔ صفحہ: 190۔ ISBN 0-691-08952-3۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2017 
  3. Monier Monier-Williams (1872)۔ A Sanskrit-English Dictionary۔ Oxford University Press۔ صفحہ: 527۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2017 
  4. Timothy Lubin، Donald R. Davis Jr، Jayanth K. Krishnan (2010)۔ Hinduism and Law: An Introduction۔ Cambridge University Press۔ صفحہ: 8۔ ISBN 978-1-139-49358-1