مندرجات کا رخ کریں

پن بجلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پن بجلی
ایک عام ٹربائن اور جنریٹر

پن بجلی (Hydroelectricity) آبی طاقت پیدا ہونے والی بجلی کے لیے ایک اصطلاح ہے۔

عالمی پن بجلی گھر صلاحیت

[ترمیم]
دس سب سے زیادہ پن بجلی گھر سے بجلی پیدا کرنے والے۔ 2009.[1][2]
ملک سالانہ پن بجلی
پیداوار (ٹیرا واٹ گھنٹہ)
نصب صلاحیت (گیگا واٹ) صلاحیت عنصر کل صلاحیت کا فیصد
 چین 652.05 196.79 0.37 22.25
 کینیڈا 369.5 88.974 0.59 61.12
 برازیل 363.8 69.080 0.56 85.56
 ریاستہائے متحدہ 250.6 79.511 0.42 5.74
 روس 167.0 45.000 0.42 17.64
 ناروے 140.5 27.528 0.49 98.25
 بھارت 115.6 33.600 0.43 15.80
 وینیزویلا 85.96 14.622 0.67 69.20
 جاپان 69.2 27.229 0.37 7.21
 سویڈن 65.5 16.209 0.46 44.34

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Binge and purge"۔ دی اکنامسٹ۔ 2009-01-22۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2009۔ 98-99% of Norway’s electricity comes from hydroelectric plants. 
  2. "Indicators 2009, National Electric Power Industry"۔ Chinese Government۔ 21 اگست 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2010