مندرجات کا رخ کریں

پیغام عظیم (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیغام عظیم
The Message (aka Mohammad, Messenger of God)
'"پیغام عظیم فلم کا اشتہار
ہدایت کارمصطفیٰ العقاد
پروڈیوسرمصطفیٰ العقاد
تحریرH.A.L. Craig
A.B. Jawdat al-Sahhar
توفیق الحکیم
A.B Rahman al-Sharkawi
Mohammad Ali Maher
منظر نویسH.A.L. Craig
ماخوذ ازThe Islamic prophet محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
ستارےانتھونی کوئن
Irene Papas
Michael Ansara
Johnny Sekka
Michael Forest
راویRichard Johnson
موسیقیMaurice Jarre
سنیماگرافیسعد باقر
Jack Hildyard
ابراہیم سلام
ایڈیٹرJohn Bloom
حسین عفیفی
پروڈکشن
کمپنی
فلمکو انٹرنیشنل پروڈکشن انک۔
تقسیم کارطارق فہم ڈسٹربیوٹرز
Anchor Bay Entertainment
تاریخ نمائش
  • 1976ء (1976ء)
عربی
  • 9 مارچ 1977ء (1977ء-03-09)
انگریزی
دورانیہ
178 منٹ انگریزی
198 منٹ عربی
ملکمراکو
لیبیا
لبنان
انگلینڈ
امریکا
زبانانگریزی
عربی
بجٹ$10 ملین
باکس آفس$15 ملین

پیغام عظیم یا دی میسیج (نگریزی: The Message، Mohammad, Messenger of God) ایک فلم ہے جو ہالی وڈ فلم پروڈیوسر۔’ہیلووین فلمز‘ کے ایگزیکٹو پروڈیوسر مصطفیٰ العقاد (جن کا تعلق پہلے شام سے تھا) نے بنائی۔ پیغام اسلام کے ابتدائی ایام کے بارے میں بنائی گئی تھی۔ اسے 1976 میں ریلیز کیا گیا۔ اس میں اینتھونی کوئن نے پیغمبرِ اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچا حضرت حمزہ کا کردار ادا کیا تھا۔ العقاد کے لیے اس فلم کی شوٹنگ ایک بہت بڑا چیلنج تھا، اس میں دیکھنے والوں کو نہ مرکزی کردار کو دیکھنا تھا اور نہ اس کی آواز سننا تھی، کیونکہ اسلام میں نبی کی تصویر بنانا منع ہے۔

متعلقہ مضامین

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]