چامپاکل
Appearance
چامپاکل یا ہینڈ پمپ (انگریزی: Hand pump) ہاتھ کی زور آزمائی سے بہ روئے کار ہونے اولا پانی کی فراہمی کا نظام ہے۔ اس پمپ میں انسانی زور اور مشینی فوائد کا یک جا استعمال ہوتا ہے۔ اس کا استعمال مختلف ممالک میں کئی اقسام کی صنعتی، بحری، زرعی آبرسانی کے اور تفریحی ضرورتوں کے لیے ہوتا ہے۔ مختلف اقسام کے چامپاکل دنیا میں موجود ہیں۔
نگار خانہ
[ترمیم]